Showing posts with label His/ Civ. Show all posts
Showing posts with label His/ Civ. Show all posts

Std:9 His/Civ Class Test

Baitul naseeb Urdu school
Class : 9th
Subject : History civic
Total marks :10
 سوال نمبر ١ : وجوہات لکھیے : (6marks)
١) : ڈاک کا محکمہ ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے بھارتی ثقافت کا ورثہ اور یکجہتی کے تحفظ کی کوشش کر تا ہے۔
٢) : جدید بھارت کی تاریخ لکھنے کے لئے سمعی و بصری ماخذ اہم ہوتے ہیں .
* نوٹ لکھیے : (2marks)
١) ‌: تحری ماخذ
* شہریت *
١) سرد‌جنگ کے خاتمے کی وجوہات بیان کیجیے. (2marks)

Class Test Std 6 His Civ

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject : history civics
Total marks :10
Class : 6th
سوال نمبر 1 : ایک جملے میں جواب لکھیۓ (4marks)
١) جنوب میں کون سی پرانی حکومتیں تھیں ؟
٢) موریہ حکومت کے زوال کے بعد کن علاقوں کے مقامی راجا آزاد ہوۓ ؟
٣) قدیم بھارت کی یونیورسٹیوں کی فہرست بتایۓ؟
٤) غیر ممالک ‌میں قدیم بھارت کی جن اشیاء کی مانگ تھی ان کی فہرست بتایۓ
سوال نمبر 2 : مختصر جواب لکھیے- (2marks)
١) سنگھم ادب کا مطلب بتایۓ-
  * 'شہریت "
سوال نمبر3 صحیح متبادل پہچان کر لکھیۓ(2marks)
١) مہاراشٹر میں سب سے پہلے __________ شہر میں مہانگر پالیکا قائم کی گئ- ( ناگپور ،ممبئ، لاتور) 
٢) جو دیہات شہر میں تبدیل ہو رہے ہوتے ہیں وہاں کا کاج دیکھنے والا ادارہ _________________ 
( نگر پریشد ,مہانگر پالیکا،نگر پنچایت)
سوال نمبر4 : مختصر جواب لکھیے- (2marks)
١) مہانگر پالیکا کی مختلف کمیٹیوں کے نام لکھیۓ -

Class Test Std 7 Question Paper

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject: History civics
Total marks : 10
Class: 7th 
سوال نمبر 1: ایک لفظ میں لکھیے: (4marks)
١) دہلی کے تخت پر بادشاہ کو دوبارہ بیٹھا نے والا ___________
٢) اندور کے امور حکومت کو سنبھالنے والا _________
٣) جنوبی بھارت کے سیاسی امور کی دیکھ بھال کرنے والا __________
٤) انھوں نے پرتگالیوں کو شکست دی ___________
سوال نمبر 2: مراٹھا حکومت کے زوال کے اسباب پر بحث کیجیۓ؟ (2marks)
* شہریت"
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے- (4marks)
١) بنیادی حقوق سے کیا مراد ہے؟ 
 ٢) دستور نے بھارت کے تمام شہریوں کو یکساں حقوق کیوں دیے ہیں؟

Class Test Std 7 His/ Civ

Bait-ul-naseeb
Urdu school
Subject History civics
Total marks 10
Class 7th
سوال نمبر 1: مناسب متبادل منتخب کیجیۓ (3marks)
١) اورنگ زیب ________ کی وجہ سے تنگ آگۓ تھے؟
الف) شہزادہ اکبر (ب) چھترپتی سنبھا جی مہاراج (ج) چھترپتی راجا رام مہاراج
٢) بادشاہ کے خیمے کا کونیکا کلک کاٹ کر لانے والے
(الف ) سنتا جی اور دھناجی (ب) سنتا جی گھور پڑے اور وٹھو جی چوہان ( ج) کھنڈو بگاڑ اور روپاجی بھونسلے
٣) گوا کی لڑائ میں بہادری دکھانے والا 
(الف) یساجی کنک (ب) نیماجی شندے (ج) پرلھا و وتراجی 
سوال نمبر2 : وجوہات لکھیۓ (4marks)
١) اورنگ زیب نے اپنا رخ عادل شاہی اور قطب شاہی کی طرف موڑ ا-
٢) سنبھا جی کی موت کے بعد مغلوں سے زور دار مقابلہ کرنے کے لئے مراٹھے تیار ہوگۓ
سوال نمبر 3 : ایک لفظ لکھیے (3marks)
١) بندیل کھنڈ پر اس راجا کی حکومت تھی- _________
٢) انھوں نے پرتگالیوں کو شکست دی ____________
٣) اس جگہ باجی راؤ کی موت ہوئی _________