جماعت-چہارم Assessment - 4
مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ-اوّل/دُوّم
مارکس-15
حصّہ اوّل
سوال نمبر 1 - غلط لفظ کو کاٹ دیجئے -(2)
(1)-بہرے گونگے لوگ بریل تحریر /اشاروں کی زبان استعمال کرتے ہیں -
(2)-سفیرچھڑی/پہیوں والی کرسی کی مدد سے نابینا افراد راستہ پار کرتے ہیں -
سوال نمبر 2-ایک جملے میں جواب لکھیے -(7)
(1)-زمین پر روشنی کہاں سے آتی ہے؟
(2)-رات ہے ایسا کب کہتے ہیں؟
(3)-انسان نقل مکانی کیوں کرتا ہے؟
(4)-دادا اور دادی کا واحد مشغلہ کیا ہوتا ہے؟
(5)-نظم ونسق کی پہلی سیڑھی کون سی ہے؟
(6)-کوانین کیوں بنائے جاتے ہیں؟
(7)-نقشہ میں پیمانہ کیوں دیتے ہیں؟
حصّہ دُوّم
سوال نمبر 1 -قلعے کے عہدیداران میں سے ہر ایک کے دو کام لکھیے -(3)
(1)-قلعہ دار (1)_______(2)________
(2)-محاسب(1)________(2)________
(3)-منتظم (1)_________(2)________
سوال نمبر 2 - ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے -(3)
(1)-کونڑانا کا قلعہ کس کے قبضے میں تھا؟
(2)-شیواجی مہاراج نے صحت یابی کے لیے کیا کیا؟
(3)-شائستہ خان کے دل میں کس بات کا خوف بیٹھ گیا؟