Std 4 EVS Assessment 5

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. Assessment - 5
مضمون-ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل/دوّم
مارکس-10
                       حصّہ اوّل
سوال نمبر 1 -نیچےدیے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے -(4)
(1)-مہاراشٹر میں سنترے کی فصل کہاں ہوتی ہے؟
(2)-اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہم اور کون کون سے کام کرتے ہیں؟
سوال نمبر 2 - خالی جگہ پر کیجئے -(3)
(1)-کوئی بھی کام انجام دینے کے لیے ______ضروری ہوتا ہے - 
(2)-کام کرنے والوں میں ________کو یقینی بنانا ہوتا ہے-
(3)-مقامی سرکاری ادارے کے لیے لوگ اپنے ______منتخب کرتے ہیں - 
                         حصّہ دُوّم 
سوال نمبر 1 - یہ کون ہیں لکھیے -(3)
(1)بہادر لیکن سخت گیر ____________
(2)-گھوڑ درّے میں بے جگری سے لڑنے والا_____
(3)-محاصرے سے نکل جانے والے_________

Share this