Std 4 EVS Assessment 7

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم Assessment - 7
مضمون - ماحول کا مطالعہ. مارکس - 30
سوال نمبر 1 - خالی جگہ پر کیجئے - (5)
(1)-ایک دن میں _____گھنٹے ہوتے ہیں - 
(2)-سورج کے ڈوبنے کو _____کہتے ہیں - 
(3)-نقل مکانی کی وجہ سے ہم اپنے ملک میں پائے جانے والے _______کو دیکھتے ہیں - 
(4)-اچھے پڑوسی ہماری _______میں اہم کردار ادا کرتے ہیں - 
(5)-ایک دوسرے کی ______کریں تو کوئی بھی کام کامیابی سے کیا جاسکتا ہے - 
سوال نمبر 2 - ایک جملے میں جواب لکھیے - (5)
(1)-نقشہ میں پیمانہ کیوں دیتے ہیں؟ 
(2)-زمین کی شکل کیسی ہے؟ 
(3)-زراعت کر کے خاندان کے تمام افراد کاگزارہ کیوں مشکل ہوگیا ہے؟ 
(4)-مریض کی دیکھ بھال کس کے مطابق کریں؟ 
(5)-قوانین کیوں بنائے جاتے ہیں؟ 
سوال نمبر 3-دو تین جملے میں جواب لکھیے - (8)
(1)-انسان کی بنائی ہوئی چیزوں کے لیے اشیا کہاں سے ملتی ہیں؟ 
(2)-ناریل سپاری آم یہ فصلیں ریاست کے کون سے علاقوں میں ہوتی ہیں؟ 
(3)-پڑوسیوں سے مخلصانہ تعلق ہو جاتا ہے؟ 
(4)-اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہم اور کون کون سے کام کرتے ہیں؟ 
                         حصّہ دُوّم 
سوال نمبر 1 -صحیح متبادل کے دائرے میں رنگ بھرو-(3)
الف-تاناجی کوکن کے کس گاؤں کے رہنے والے تھے - 
(1)-مہاڑ. 0 (2)-چپلون 0
(3)-اُمرٹھے 0 (4)- رتناگیری 0
ب-جے سنگھ نے اُودے بھان کو جس قلعے کا قلعہ دار مقرر کیا وہ یہ تھا-
(1)-پرندر 0 (2)- گونڑانا 0
(3)-رائے گڑھ 0 (4)-پرتاپ گڑھ 0
ج- تاناجی کے بھائی کا نام یہ تھا-
(1)-رائبا 0 (2)- سوریا جی 0 
(3)-مرار باجی 0 (4)- فرنگوجی 0
سوال نمبر 2 - سبق میں آنے والے ناموں کے پہلے حرف سے لفظ پورا کیجئیے -(5)
(1)-ش____________
(2)-ا______________
(3)-د______________
(4)م_______________
(5)-ج______________
سوال نمبر 3-واقعات کو ان کی صحیح ترتیب میں لکھے-(4)
(1)-شیواجی مہاراج اور ان کے ساتھی سینہہ گڑھ کی طرف نکل پڑے -
(2)-شائستہ خان نے لال محل میں قیام کیا-
(3)-شائستہ خان نے چاکن کا قلعہ فتح کیا-
(4)-شیواجی مہاراج نے شائستہ خان کا بھرم توڑا-

Share this