Std 4 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم 7 - Assessment
مضمون - اُردو مارکس- 30
سوال نمبر 1(الف) الفاظ کے معنی لکھو :(2)
(1) نامی (2) عیاں
(3) مدد گار (4) جھرنا
(ب) الٹ معنی والےالفاظ کی جوڑیاں لگائیے :(3) 
             ( الف) (ب) 
              ہلکا حیوان    
              آقا بھاری
             گرمی نقصان
             آزاد سردی
             انسان غلام
             فائدہ قید
سوال نمبر 2 -ایک جملے میں جواب لکھیے :(6) 
(1) حکیم صاحب اپنا زیادہ وقت کن کاموں میں لگاتے تھے؟
(2) شاعر نے ستاروں کی مسکراہٹ کسے کہا ہے؟
(3) بچّے کے سر سے دیگچی کس نے نکالی ؟
(4) شاعر کے پڑوسی کیسے تھے ؟
(5) حامد نے ماسٹر صاحب سے کیا وعدہ کیا تھا؟
(6) بادشاہ نے دربار میں کیا اعلان کیا؟
سوال نمبر 3(الف) -زیل کے جملے کس نے کہے:(4) 
(1) ” اس لڑکے نے تو ناک میں دَم کر رکھا ہے- “
(2) ” میں تو یہاں ہوں امّاں-“
(3) ” میرا کھیت جوت دو اور فصل اگاؤ-“
(4) ” یا اللّہ! یہ کیا مصیبت ہے؟ “
(ب) الفاظ کی ضد لکھے:(2)
(1) شروع (2) بعد (3) سچّا (4) جواب
(ج) ذیل کی جملے صحیح ہے یا غلط لکھیے :(4) 
(1) اس کا کھیت کٹُیا سے دور تھا-
(2) فیروز بھی بادشاہ کی خوشامد کرتا تھا-
سوال نمبر 4-مختصر جواب لکھیے :(9)
(1) شہر کے بچّوں نے کتاب میلے میں کس طرح حصّہ کیا؟ 
(2) حضرت ایوب کی خاص خوبی کیا تھی؟ 
(3) ماسٹر صاحب نے مقابلہ کیوں کروایا؟

Share this