جماعت- چہارُم (5)- Assessment
مضمون - اردو مارکس- 10
سوال نمبر 1 -ذیل کے جملے کس نے کہے :(2)
(1)-” یا اللّہ! یہ کیا مصیبت ہے؟ “
(2)” آقا میں اس گھڑے میں قید تھا-“
سوال نمبر 2-ذیل کے لفظوں کی ضد لکھیے :(2)
(1)-نیچا (2)عالم
(3)عقلمند (4)ناراض
سوال نمبر 3-شعر مکمّل کیجیے :(3)
(1)-پہنچوں کس طرح آشیاں تک __________
(2)-کیا غم ہے جو رات ہے اکیلی. __________
(3)-ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے. _________
سوال نمبر 4-ایک جملے میں جواب لکھیے :(3)
(1)-مٹّی میں انھیں کیا نظر آیا؟
(2)-بادشاہ نے دربار میں کیا اعلان کیا؟
(3)-درخت کی ٹہنی پر کون بیٹھا تھا؟