جماعت-چہارم (4)- Assessment
مضمون - اُردو مارکس-15
سوال نمبر 1 - الفاظ کے معنی لکھو :(2)
(1)-زندگی کی بہار (2)-ترک کرنا
(3)-ذخیرہ (4)-مصروف ہونا
سوال نمبر 2-ستون الف اور ستون ب کی جوڑیاں لگائیے(5)
الف. ب
منہ پھوا ر
ساون چوٗمنا
برسات گھٹا
ہریالے درخت
جوٗمتے کھیت
سوال نمبر 3-ایک جملے میں جواب لکھیے :(4)
(1)-عارف کون سی کہانی سننا چاہتا تھا؟
(2)-حضرت ایوب کو کس بات کا یقین تھا؟
(3)-کتاب میلا کس شہر میں لگا تھا؟
(4)-میلے میں کس قسم کی کتابیں تھیں؟
سوال نمبر 4-مختصر جواب لکھیے :(4)
(1)-حضرت ایوب کا مرض کس طرح دور ہوا؟
(2)-مالیگاؤں کتاب میلے کو ُمثالی میلہ ٗ کیوں کہا گیا ہے؟