سوال نمبر 1(الف) ایک جملے کے جواب لکھیے-(04)
1) قدیم یونان اور روم میں کون سی گھٹری بہت مقبول تھی؟
2 )ڈاکٹر ذاکر حسین کے والد کا نام کیا تھا؟
3)حضرت عمر کی خلافت کتنے برس رہی؟
4)برسات کا موسم کس شان سے آتا ھے؟
(ب)خانہ پوری کیجیئے(05)
1)پرانے زمانے میں وقت کا الگ پیمانہ--- تھا-
2)جن اپنے محل سمیت ---- ہوگیا-
3)ہمیں اپنے گاوءں میں ایک---چاہیئے-
4)وہ سونے کے دیو کی --- تھی-
5) ڈاکٹر ذاکر حسین مصروف زندگی میں بھی---کے ساتھ رہنے کا وقت نکال لیتے تھے-
(ج) مختصر جواب لکھئیے(05)
1)آج کل۔کونسی گھڑیاں بازار میں دستیاب ہے
2)شاعر نے بہنوں بیٹیوں کی اہمیت کس طرح بیان کی ھے-
د) محاوروں کا جملوں میں استعمال کیجئے(04)
1)پلک۔جھپکنا-2)سوکھ کر کانٹا ہونا3)شسدر رہ جانا4)جوہر دکھانا
ہ)الفاظ کے معنی لکھئیے(02)
(1)استاد فن( 2)موتی لٹانا (3)تنہائ (4)عزم
سوال نمبر2الف)زما نے کی کتنی قسمیں ہیں (06)
ب)سبقہ اور لا حقہ میں فرق بتایئے(04)
ج)مزکر اور مونث میں فرق بتائے(06)
د)واحد کے جمع لکھیے(04)
1)لٹرکا 2)کرسی 3)کتاب4)عو رت