Class : 5th
Subject : EVS 2
Total marks : 8
سوال نمبر ١ : ایک جملے میں جواب لکھیے ( 2marks)
١ ) تاریخ کے مطالعے سے کون سی بات ممکن ہوجاتی ہے ؟
٢) عیسوی سنہ کی پہلی صدی کو کس طرح لکھا جاتا ہے ؟
سوال نمبر ٢ : مختصر جواب لکھیے - (6marks)
١) زمانے کی یک خطی تقسیم کسے کہتے ہیں ؟
٢) زمانہ شما ری کی اکائیاں کون سی ہیں ؟
٣) ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ تاریخ سائنس ہے ؟