پہلا یونٹ ٹیسٹ اگست ٢٠٢١
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم مارکس-8
سوال نمبر 1 - قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے - (2)
1)-شیواجی مہاراج جس زمانے میں ہو گزرے ہیں وہ ________ کہلاتا ہے -
(عہد قدیم، عہد وسطیٰ، عہد جدید)
2)-شیواجی مہاراج نے _______ میں سوراج کی بنیاد رکھی -
(مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اتُرپردیش)
سوال نمبر 2-ایک جملے میں جواب لکھیے -(4)
1)-شری جکر دھر سوامی کس تفریق میں یقین نہیں رکھتے تھے؟
2)-سنت ایکناتھ نے لوگوں کو کیا تعلیم دی؟
3)-نظام شاہ نے مالوجی راجے کو کون سے پرگنوں کی جاگیر دی؟
4)-گھرش نیشور مندر کو پچھلی شان وشوکت کس نے دی؟
سوال نمبر 3-مندرجہ ذیل کے باہمی رشتے لکھیے -(2)
1)-مالوجی راجے، وٹھوجی راجے=
2)-شاہ جی راجے، لکھوجی راؤ راجے=