١)کسی نے اُٹھا کر کہیں رکھا تب ہی پتّھر کی جگہ ______ہوگی۔
٢) کپاس،اوٗن اور ریشم سے ہم ______بُنتے ہیں۔
٣)درختوں کے پتّے _______ہیں اور مٹّی میں گر کر سڑ جاتے ہیں۔
٤)تمام پرندوں کے گھونسلے _______نہیں ہوتے۔
۵)شیر،چیتا ________پہاڑوں کے غاروں میں رہتے ہیں۔
٦) گھوڑے کے مسکن کو_______کہتے ہیں۔
سوال نمبر٢: نیچے دیے ہوۓ جملے صحیح ہیں یا غلط،لکھو:. 04
١) چند نباتات کے بیج ہوا کی وجہ سے منتشر ہوتے ہیں۔
٢) نباتات غیر جاندار ہے۔
٣) کیڑے اور اناج کے دانے کھانے سے چڑیا میں بڑھوتری ہوتی ہے۔
٤) طوطے کے جسم پر سفنے پاۓ جاتے ہیں۔
سوال نمبر ٣:نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:06
١) انسان کو ماحول سے کون کون سی چیزیں ملتی ہیں؟
٢) نباتات کو ماحول سے کس طرح مدد ملتی ہے؟
٣) جنگل کی مٹّی کس وجہ سے زرخیز ہوتی ہے؟
٤) کن جانوروں کے جسم پروں سے ڈھکے ہوتے ہیں؟
۵)پرندوں کو کتنے پیر ہوتے ہیں؟
٦) مکھیاں کہاں رہتی ہیں؟
سوال نمبر٤:نیچے دیے ہوۓ جانور پہچانو:. 04
١) گھر میں جالے بنانے والا
٢) رنگ برنگی
٣) سونڈ والا
٤) تیزی سے دوڑنے والا