Class : 5th
Subject : EVS 1
Total marks : 12
سوال نمبر ١ : درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے(4marks)
١) بادل کس شے سے بنتے ہیں؟
٢) حیاتی کرہ کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر ٢ خالی جگہوں کو منا سب الفاظ سے پر کیجئے-(3marks)
١) زمین کے اپنے اطراف گھومنے کو __________ کہتے ہیں -
٢) زمین کی سورج کے اطراف گردش کو _________ کہتے ہیں -
٣) زمین کی مداری گردش کی وجہ سے _______ اور_______ واقع ہوتے ہیں -
سوال نمبر ٣ میں کون ہوں ؟ (3marks)
١) میں خود کے اطراف سیارے اور ستارے کے اطراف گردش کرتا ہوں - _____________
٢) میں خود چمکتا ہوں مجھ سے خارج ہونے والی روشنی سے سیاروں کو روشنی ملتی ہے -___________
٣) میرے جیسی حیاتی دنیا دوسرے سیاروں پر نہیں ہے ؟ __________
سوال نمبر ٤ : کسے کہتے ہیں ؟ (2marks)
١) پور نیما
٢) اماوس