پہلا یونٹ ٹیسٹ اگست ٢٠٢١
جماعت-چہارم. مضمون _ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل مارکس-12
سوال نمبر 1 - خالی جگہ پر کیجئے(2)
1)-مادہ تتلی نباتات کے پتوں پر ______دیتی ہے -
2)-تتلی کے لاروے کو ________کہتے ہیں -
سوال نمبر 2 - سوالات کے جوابات لکھے-(3)
1-مارچ مہینے کے شروع ہوتے ہی درختوں میں کیا تبدیلی آتی ہیں؟
2-ہم کو نباتات سے کیا فائدے ہیں؟
3-شجری حیوان کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر 3-نیچے دیے ہوئے جملے صحیح ہے یا غلط لکھیے -(3)
1)-میمنا انڈے سے باہر آتا ہے -
2)-چیونٹی کے انڈے بےحد چھوٹے ہوتے ہیں اس لیےوہ آسانی سےنظرنہیں آتے -
3)-تتلی کے لاروے جب انڈے سے باہر نکلتے ہے تو وہ زیادہ بھوکے نہیں ہوتے ہیں -
سوال نمبر 4-مختصر جواب لکھیے - (4)
1)-تتلی کی نشوونما کے چار مرحلے لکھے؟
2)-مرغی کو انڈے کیوں سینا پڑتا ہے؟