Std 4 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول 
 جماعت -چہارُم (3)- Assessment
 مضمون - اردو مارکس- 10
سوال نمبر 1 - لکھے کہ ذیل کے جملے صحیح ہے یا غلط :(2) 
(1)بچّے اپنے اپنے بستے بھی ساتھ لائے تھے -
(2)-سب سے آخر میں حامد آیا-
سوال نمبر 2-ذیل کے جملے کس نے کہے -(2)
(1)-"میں تو یہاں ہوں امّاں“-
(2)-"اری تو نکال کیوں نہیں دیتی؟ “
سوال نمبر 3-ایک جملے میں جواب لکھیے :(3)
(1)شاعر کے پڑوسی کیسے تھے؟
(2)-شاعر نے پڑوسی بچّوں کے بارے میں کیا کہا ہے؟
(3)-ٹمّا کیسا لڑکا تھا ؟
سوال نمبر 4-مختصر جواب لکھیے :(3)
(1)ٹمّا کو پانی پلانے کی کیا ترکیب بتائی گئی؟

Share this