جماعت-چہارم Assessment (2).
مضمون - اردو مارکس- 10
سوال نمبر 1 - الفاظ کے معنی لکھو -(2)
(1)-وہمی (2)-طبیب
(3)-آفت (4) فلک
سوال نمبر 2-ایک جملے میں جواب لکھیے -(4)
(1)-گھوڑے میں کیا عیب تھا؟
(2)-آدمی کو کن باتوں پر یقین آجاتا ہے؟
(3)-حکیم صاحب جو کچھ کماتےوہ کہاں خرچ کرتے تھے؟
(4)-تارے کیسے نظر آرہے ہیں؟
سوال نمبر 3-مختصر جواب لکھیے -(2)
(1)گھوڑے نے مالک کو کیا جواب دیا؟
سوال نمبر 4-خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -(2)
(1)-دہلی میں ایک بڑے _______حکیم تھے -
(2)-ایک مرتبہ دہلی میں کوئی _______مرض پھیلا-