مضمون:Urdu Assessment:07
جماعت:سوّم،۔ مارکس:30
سوال نمبر 1(الف): خالی جگہ پُر کیجیے۔۔ ( 04M)
1) میں سمجھتا ہوں کہ ________پک چکا ہے۔
2) پہلے رَس ______کا نکالا
3) آج میری ________سے توس جل گۓ۔
4) کھیت کے ______کی باتیں غور سے سُن کر مجھے بتانا۔
(ب): ایک جملے میں جواب لکھو: (10M)
1) چڑیاں نے گھونسلہ کہاں بنایا؟
2) کھیت کے مالک نے مدد کے لیے پہلے کس کو بلایا؟
3) دلتوں کو کس بات کی اجازت نہیں تھی؟
4) بابا صاحب امبیڈکر کا اصل نام کیا تھا؟
5) تالاب پر جانے والوں کی رہنمائ کون کر رہا تھا؟
6) کس چیز کی کھیر پکائی گئ؟
7) کھیٖر کس کو دی گئ؟
8) شاعر نے رتن کن کو کہاہے؟
9)مونس کمرے میں پہنچا تو اس کے ابّو کیا کر رہے تھے؟
10)شاعر اپنی جان کس پر قربان کرنا چاہتا ہے؟
سوال نمبر 2( الف): نیچے دیے ہوۓ جملے غلط ہیں یا صحیح، لکھو:. (05M)
1) میں ایک روز کبڈّی کھیل کر گھر آیا۔
2) مونس نے صرف چار توس کھاۓ۔
3) میںنے وہ بسکٹ خوشی سے کھالیے۔
4) ویسے بھی مجھے جلے ہوۓ توس پسند ہیں۔
5) ابّو اخبار پڑھنے میں مصروٗف تھے؟
(ب): مختصر جواب لکھو:. (06M)
1) کوئ مدد کے لیے نہ آیا تو کسان نے بیٹے سے کیا کہا؟
2) تالاب کا پانی سب لوگوں کے لیے کس طرح عام ہوا؟
3)مونس اپنے ابّو کے کمرے سے نکلتے ہوۓ کیا سوچ رہا تھا؟
سوال نمبر ٣(الف):ضد لکھو:. (03M)
1) خاص
2) آگ
3) شاگرد
4) نفرت
5) دن
6) صبح
(ب): نیچے دیے ہوۓ لفظوں سے پہلے لفظ 'بد' لگا کر دوٗسرے لفظ بناؤ۔۔ (02M)
1) صوٗرت
2) تمیٖز
3) حال
4) اخلاق