مضمون:Urdu Assessment:05
جماعت:سوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر1: ایک جملے میں جواب لکھو:. 04
1) جارج واشنگٹن کون تھے؟
2) سپاہیوں کو کون ڈانٹ رہا تھا؟
3) نظم میں کس وقت کا ذکر ہے؟
4) مانجھی کیا کر رہا ہے؟
سوال نمبر ٢:نیچے دیے ہوۓ جملے کس سے کہے گۓ:. 04
1) ایک آدمی کے بڑھنے سے طاقت بڑھ جاۓ گی-
2) میں یہ کام کیوں کروں-
3) چلو ہم سب مل کر ایک ساتھ زور لگاتے ہیں-
4) جناب مجھے معاف کر دیجیے۔
سوال نمبر ٣: نیچے دیے ہوۓ لفظوں کے بعد 'مند' لگا کر دوسرے لفظ بناؤ۔۔ 02
1) ہوش
2) فائدہ
3) دولت
4) درد