Std 3 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Urdu Assessment:04
جماعت:سوّم،۔ مارکس:15  
سوال نمبر ١: ایک جملے میں جواب لکھو:. 06
1) ناریل کا درخت دیکھنے میں کیسا لگتا ہے؟
2) ناریل کے خول سے کیا بنایا جاتا ہے؟
3) ناؤ کو سچ مچ بچانے والا کون ہے؟
4) تنکے نے آکر کیا کِیا؟
5) ناؤ کس کے زور سے چل رہی ہے؟
6) ناریل کے تنے سے کون سی چیزیں بنائی جاتی ہے؟
سوال نمبر٢: مختصر جواب لکھو: 06
1) ابّا نے ناریل کے درخت کو سونے کا درخت کیوں کہا؟
2) کھوپرا کس کام آتا ہے؟
3)کھوپرے کے تیل کے کیا استعمال ہیں؟
سوال نمبر٣: نیچے دیے ہوۓ لفظوں کے واحد لکھو: 03
1) چھاتے
2) کشتیاں
3) پتّے
4) پنکھے
5) چٹائیاں
6) چھتیں

Share this