Std 3 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Urdu Assessment:03
جماعت:سوّم،۔ مارکس: 10
سوال نمبر1: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:۔ 05
1) پھولوں کی جیسے_________
2) بھارت ہے اس کا مسکن_______
3) جھڑتے ہیں _______منہ سے
4) گھلتا ہے رس _____میں
5) ہو ہر ______پہ جاری
سوال نمبر 2: ایک جملے میں جواب لکھو:۔ 05
1)باپوٗ کُٹی میں گاندھی جی نے کتنے برس گزارے؟
2) ہر تختی پر کیا لکھا ہوا ہے؟
3) اُردوٗ زبان کا مسکن کسے کہا گیا ہے؟
4) اُردوٗ زبان کے لیے بچّہ کیا دُعا مانگ رہا ہے؟
5) گاندھی جی کی کُٹیا میں کون سی چیٖزیں رکھی ہوئی ہیں؟

Share this