مضمون:Urdu Assessment:02
جماعت:سوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر 1: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:۔ 04
1) آج زینب کا پہلا _______ہے۔
2) پھوپھی جان نے بازار سے ______منگوائ۔
3) بھلائ سے کرتا رہوٗں گا ________
4) میں اچھوں کی صحبت میں ______ رہوٗں گا۔
سوال نمبر2: ایک جملے میں جواب لکھیے۔۔ 06
1) زینب کس بات کی ضد کر رہی تھی؟
2) ارشد اور اکبر کس کے ساتھ آۓ؟
3) بچّہ کس کا ادب کرنا چاہتا ہے؟
4) وہاں سے گزرنے والے شخص نے کیا دیکھا؟
5) جوزف سوراخ نہ بند کرتا تو کیا ہوتا؟
6) اچّھوں کی صحبت میں رہنے کا بچّے پر کیا اثر ہوگا؟