Std 5 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:Urdu Assessment:02
جماعت:پنجم، مارکس:10
سوال نمبر 1 : ایک جملے میں جواب لکھیے-
١) غنچے کب چٹکتے ہیں ؟ (6marks)
٢) شبنم کسے آری دکھا رہی ہے؟
٣) خواب کس نے دیکھا؟
٤) پیٹ کی کس کس نے ہنسی اڑائی؟
٥) عادت کے مطابق بڑے میاں بستر سے کیوں نہ اٹھ سکے؟
٦) کسی کو خود سے کم تر نہ سمجھنے کیا فائدہ ہے؟
سوال نمبر 2: نیچے دۓ مصروں کی مدد سے جوڑیاں لگاکر شعر مکمل کیجیۓ (4marks)
١) سبزہ لہک رہا ہے،کلیاں مہک رہی ہیں __________
٢) پھولوں میں تازکی ہے،کانٹوں میں تازگی ہے ___________
٣) وادی،پہاڑ، جنگل ہر ایک جگمگایا ‌_________
٣) فطرت بہار پر ہے، دنیا نکھار پر ہے __________

Share this