Std 3 EVS Assessment 5

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:EVS Assessment:05
جماعت: سوّم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر١: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:04
1) انسانوں کو ________رہنا پسند ہے۔
2) ہمیں اجتماعی زندگی میں ______ملتا ہے۔
3) ضرورت مند لوگوں کو _______قرض بھی دیتی ہیں۔
4) لوگوں کے باہمی تعاون سے قائم کیے گۓ ادارے ''___________ادارے'' کہلاتے ہیں.
سوال نمبر٢: دیے ہوۓ سوالوں کے جواب ایک جملے میں لکھو:. 06
1) گھر میں تم کس کے ساتھ رہتے ہو؟
2) ہمیں اصولوں کی پابندی کیوں کرنا چاہیے؟
3) عوامی سہولتیں کسے کہتے ہیں؟
4) عوامی زندگی میں ہم کن سہولتوں کا استعمال کرتے ہیں؟
5) ہم اپنے آپ کو کب محفوظ محسوس کرتے ہیں؟
6) مقامی حکومت کون سی خدمات مہیا کرتی ہے؟

Share this