مضمون:EVS Assessment:02
جماعت:سوّم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر١:خالی جگہ پُر کرو:۔ 04
١) ڈھر سے ہاتھ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔اس حصّے کو ______ کرتے ہیں۔
٢) _______ اور پاؤں کو جوڑنے والا پاؤں کا حصّہ ٹخنا ہے۔
٣) ہمارے کچھ اعضاء مڑتے ہیں۔اس لیے ہم ________ کر سکتے ہیں.
٤) ایک انسان کے جیسا دوسرا انسان ________نہیں آتا۔
سوال نمبر٢: نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:02
١) جسم کے کون کون سے حصّے مل کر دھڑ بنتا ہے؟
٢) سر اور دھڑ کو جوڑنے والے جسم کے حصّے کو کیا کہتے ہیں؟
سوال نمبر٣: مختصر جواب لکھو:. 04
١) غذائ اشیاء بناتے وقت حرارت دینے سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟
٢) کھانا پکانے کے لیے گیس استعمال کرنے کے کیا فائدے ہیں؟