Std 3 EVS Assessment 3

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: EVS Assessment:03
جماعت: سوّم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر ١: خالی جگہوں کو پُر کرو:. 04
١) آنکھوں کے ذریعے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سے کتنی _______ہے۔
٢) _________ کھانے پر زبان جلتی ہے۔
٣) دانت مانجھتی وقت _________اور مسوڑھوں کی صفائ بھی کرنی چاہیے۔
٤) پانچ________ _________کی صفائ ضروری ہے۔
سوال نمبر٢: نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:02
١) مسوڑھے کیوں خراب ہوجاتے ہیں؟
٢) صفائ نہ رکھی جاۓ تو کیا ہوتا ہے؟
سوال نمبر٣: مختصر جواب لکھو:. 04
١) حسّی اعضاء کا کیا مطلب ہے؟
٢) حرکات میں تال میل کیوں ہونا چاہیے؟

Share this