مضمون:EVS Assessment:04
جماعت: سوّم،۔ مارکس:15
سوال نمبر ١: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:03
1) وقت پر اسکول جانے سے ہم ______کے عادی بن جائیں گے۔
2) لائبریری کی ________ وقت پر واپس کریں.
3) ہر لڑکے لڑکی کو اسکول جانے کا _____ملنا چاہیے۔
سوال نمبر ٢: صحیح جملوں کے سامنے ☑️ غلط جملوں کے سامنے ❎ نشان لگاؤ:. 05
1) کتابوں کے صفحات نہ پھاڑیں۔
2) کھیل ختم ہوتے ہی کھیل کا سامان اس کی جگہ پر نہ رکھیں۔
3) اسکول سب کے لیے ہوتے ہیں
4) گھر کے تمام کام مل بانٹ کر کرنا چاہیے۔
5) کچرے کو کچرا ٹوکری میں نہ ڈالیں۔
سوال نمبر٣: نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب ایک جملے میں لکھو:. 07
1) خاندان میں ہماری کونکون سی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں؟
2) توسیعی خاندان کے لوگ کب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں؟
3) بیماری کی حالت میں ہماری دیکھ بھال کون کرتا ہے؟
4) برادرانِ وطن کے بعض تہواروں پر کیا ہوتا ہے؟
5) اسکول میں کون سے کھیل کھیلنے کا موقع ملتا ہے؟
6) لڑائ کا معاملہ کس طرح سلجھانا چاہیے۔
7) اسکول میں کون سی سہولتیں ہوتی ہیں؟