Std 3 EVS Assessment 7

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون: EVS Assessment:07
جماعت:سوّم،۔ مارکس:٣٠
سوال نمبر: 1:خالی جگہ پُر کرو:. 05
1) گھر میں بچّے کی پیدائش سے_______کا ماحول بن جاتا ہے۔
2)پابندی سے _______ کرنے پر اس کا فائدہ ہوتا ہے۔
3) پھول سے _______تیار ہوتے ہیں۔
4) رات ختم ہونے کا ______پرندوں کو ہوتا ہے۔
5) چمگادڑ _______ثانور ہے۔
سوال نمبر 2: نیچے دیے ہوۓ جملے صحیح ہیں یا غلط ،لکھو: 04
1) نشونما کے دوران بچّے کے قد اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔
2) عمر کے ستّر سال تک صحت اچھی رہتی ہے۔
3) بیج زمین میں داخل نہ بھی ہو تو پودے کو طاقت ملتی ہے۔
4) مٹی میں موجود پانی اور کچھ غذائ مادّے پودے کو حاصل ہوتے ہیں۔
سوال نمبر 3: سلسلہ مکمل کرو:. 03
1) کپاس⬅️ ___________⬅️ کپڑا
2) _________⬅️ پھل کی صنعت ⬅️ جیم، جیلی
3) لوہا ⬅️ موٹر کی صنعت ⬅️ __________
سوال نمبر4:دیے ہوۓ حروف کی مدد سے لفظ مکمل کرو:. 02
1) گاؤں کے انتظامات سنبھالتی ہے۔◻️۔ ر◻️ م ◻️ن◻️ ا ◻️ ت
2) بڑے شہروں کے لیے ہوا کرتی ہے۔◻️ ہ ◻️ ◻️ گ ◻️ پ ◻️ ◻️ ◻️ ک ◻️ 
سوال نمبر 5: نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:06
1) سایے کب لمبے ہوتے ہیں؟
2) آسمان میں سوٗرج سر پر آنے پر سایے کیسے ہوتے ہیں؟
3) جس دن چاند چمکدار اور گول نظر آتا ہے۔
4) شہد کی مکھیاں پھولوں پر کیوں جاتی ہیں؟
5) اماوس کے بعد کتنے دنوں تک چاند کی شکل بڑی ہوتی جاتی ہے؟
6) جو حیوانات دن میں آرام کرتے ہیں اور رات کو غذا کی تلاش میں باہر نکلتے ہیں.
سوال نمبر6: مختصر جواب لکھو: 10
1) ہمارے ملک میں اگر زراعت نہ کی گئی تو کیا ہوگا؟
2) صحت اچھی رکھنے کے لیے کن باتوں سے مدد ملتی ہے؟
3) تمھارے آس پاس پہنے جانے والے کوئ چار روایتی کپڑوں کے نام لکھو؟
4) نباتات میں پھول کب آتے ہیں؟
5) تمھارے علاقوں میں لوگ کن کن پیشوں سے تعلق رکھتے ہیں، لگھو۔

Share this