جماعت-چہارم. Assessment - 3
مضمون - ماحول کا مطالعہ-اوّل/دُوّم
مارکس-10
حصّہ اوّل
سوال نمبر 1 - نیچےدیے ہوئے جملے صحیح ہے یا غلط لکھے -(4)
(1)٢١مارچ کو دن اور رات برابر ہوتے ہیں -
(2)٢١جون کو دن سب سے بڑا اور رات سب سے چھوٹی ہوتی ہے -
(3)٢٢ستمبر کو دن اور رات غیر مساوی ہوتے ہیں -
(4)٢٢دسمبر کو دن سب سے بڑا اور رات سب سے چھوٹی ہوتی ہے -
سوال نمبر 2-پہچانیے کون ہے -(3)
(1)-ٹیکری پر داداجی کے ساتھ گھومنے جانے والا________
(2)-ناظمہ میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے والی_______
(3)-پڑوس کی دادی اماں سے خود انحصاری کا طلب سمجھنے والی______
حصّہ دُوّم
سوال نمبر 1 - دو تین جملے میں جواب لکھیے -(3)
(1)-شیلار ماما نے شیواجی مہاراج کو رائبا کی شادی کی دعوت دی تو شیواجی مہاراج نے اس وقت کیا کہا؟