Subject : history civics
Total marks :10
Class : 6th
سوال نمبر 1 : ایک جملے میں جواب لکھیۓ (4marks)
١) جنوب میں کون سی پرانی حکومتیں تھیں ؟
٢) موریہ حکومت کے زوال کے بعد کن علاقوں کے مقامی راجا آزاد ہوۓ ؟
٣) قدیم بھارت کی یونیورسٹیوں کی فہرست بتایۓ؟
٤) غیر ممالک میں قدیم بھارت کی جن اشیاء کی مانگ تھی ان کی فہرست بتایۓ
سوال نمبر 2 : مختصر جواب لکھیے- (2marks)
١) سنگھم ادب کا مطلب بتایۓ-
* 'شہریت "
سوال نمبر3 صحیح متبادل پہچان کر لکھیۓ(2marks)
١) مہاراشٹر میں سب سے پہلے __________ شہر میں مہانگر پالیکا قائم کی گئ- ( ناگپور ،ممبئ، لاتور)
٢) جو دیہات شہر میں تبدیل ہو رہے ہوتے ہیں وہاں کا کاج دیکھنے والا ادارہ _________________
( نگر پریشد ,مہانگر پالیکا،نگر پنچایت)
سوال نمبر4 : مختصر جواب لکھیے- (2marks)
١) مہانگر پالیکا کی مختلف کمیٹیوں کے نام لکھیۓ -