Class Test Std 7 Question Paper

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject: History civics
Total marks : 10
Class: 7th 
سوال نمبر 1: ایک لفظ میں لکھیے: (4marks)
١) دہلی کے تخت پر بادشاہ کو دوبارہ بیٹھا نے والا ___________
٢) اندور کے امور حکومت کو سنبھالنے والا _________
٣) جنوبی بھارت کے سیاسی امور کی دیکھ بھال کرنے والا __________
٤) انھوں نے پرتگالیوں کو شکست دی ___________
سوال نمبر 2: مراٹھا حکومت کے زوال کے اسباب پر بحث کیجیۓ؟ (2marks)
* شہریت"
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے- (4marks)
١) بنیادی حقوق سے کیا مراد ہے؟ 
 ٢) دستور نے بھارت کے تمام شہریوں کو یکساں حقوق کیوں دیے ہیں؟

Share this