جماعت۔آٹھویں
مضمون۔ جغرافیہ
مارکس۔١٠
سوال نمبر ١) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے۔
١-مہاراشٹر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے فائدے لکھیے.
٢-اطلاعاتی ٹکنالوجی کی صنعت کی اہمیت بیان کیجئے-
سوال نمبر٢- فرق واضح کیجئے۔
١-درمیانی پیمانے کی صنعت اور بڑے پیمانے کی صنعت۔
٢-زراعت کی تکمیلی صنعت اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی صنعت