Class Test Std 7 His/ Civ

Bait-ul-naseeb
Urdu school
Subject History civics
Total marks 10
Class 7th
سوال نمبر 1: مناسب متبادل منتخب کیجیۓ (3marks)
١) اورنگ زیب ________ کی وجہ سے تنگ آگۓ تھے؟
الف) شہزادہ اکبر (ب) چھترپتی سنبھا جی مہاراج (ج) چھترپتی راجا رام مہاراج
٢) بادشاہ کے خیمے کا کونیکا کلک کاٹ کر لانے والے
(الف ) سنتا جی اور دھناجی (ب) سنتا جی گھور پڑے اور وٹھو جی چوہان ( ج) کھنڈو بگاڑ اور روپاجی بھونسلے
٣) گوا کی لڑائ میں بہادری دکھانے والا 
(الف) یساجی کنک (ب) نیماجی شندے (ج) پرلھا و وتراجی 
سوال نمبر2 : وجوہات لکھیۓ (4marks)
١) اورنگ زیب نے اپنا رخ عادل شاہی اور قطب شاہی کی طرف موڑ ا-
٢) سنبھا جی کی موت کے بعد مغلوں سے زور دار مقابلہ کرنے کے لئے مراٹھے تیار ہوگۓ
سوال نمبر 3 : ایک لفظ لکھیے (3marks)
١) بندیل کھنڈ پر اس راجا کی حکومت تھی- _________
٢) انھوں نے پرتگالیوں کو شکست دی ____________
٣) اس جگہ باجی راؤ کی موت ہوئی _________

Share this