Class Test Std 6 His/Civ

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject : History civics
Total marks 10
6th class
سوال نمبر 1: خالی جگہیوں میں مناسب لفظ لکھیۓ (3marks)
١) رزمیہ رامائن کو رشی _______ نے تخلیق کیا-
٢) بھارت کے علم طب کو _________کہا جاتا ہے-
٣) ہزاروں طلبہ کے رہنے کی ________ یونیورسٹی میں سہولت تھی؟ 
سوال نمبر 2 : مختصر لکھیے- (4marks)
١) بھگود گیتا میں کون سا پیغام دیا گیا ہے؟
٢) آیور وید میں کن باتوں پر غور وخوض گیا- 
    شہریت
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات لکھیۓ (3marks)
١) شہر میں کون کون سے مسائل درپیش ہوتے ہیں ؟

Share this