Subject:Urdu
Class:6
Marks:20
سوال نمبر 1: ایک جملے میں جواب لکھیے-(05)
1 :صحت افزا مقام اُوٹی کو اور کیا کہتے ہیں؟
2: محنت کا پھل کون پاتا ہے؟
3: بادشاہ نے کیا فیصلہ سنایا ؟
4: کسان آسمان کی طرف کیوں دیکھ رہا تھا؟
5: بابا بھارتی گھوڑے کو کس نام سے پکارتے تھے ؟
سوال نمبر 2: مختصر جواب لکھیے- (04)
1: کھڑک سنگھ کا منہ حیرت سے کیوں کھلا رہ گیا ؟
2: ہمت والی بوند نے کیا کیا؟
3: اکبر علی نے کونسی تین جھوٹی باتیں کہیں؟
4: نظم میں بارش برسنے کے کیا فائدے بتائے گئے ہیں ؟
سوال نمبر 3: نیچے دیئے ہوئے محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے - (03)
1:دل باغ باغ ہونا-
2:ہمت نہ ہارنا-
3: روشنی میں نہانا-
سوال نمبر 4: ذیل کی جوڑیاں لگائیے -(05)
الف ب
1:بنگلورو۔ ٹیپو سلطان
کاشہر
2: میسور۔ کرناٹک کی
راجدھانی
3:سری رنگا راجا کا محل
پٹن
4:بنڑی پور نیل گری کی
پہاڑی
5:اوٹی جنگی جانواروں
کا دامن
6:ڈوڈا پٹا بوٹانیکل
گارڈن
سوال نمبر 5: غیر متعلق لفظ کے گرد دائرہ بنائے- (03)
1:ہیرے، موتی،خورشید، گوہر،
2:باغ ،صحرا،چٹان، ریگستان،
3:سورج،چاند،چاندنی، تارے،
۔ ختم شد