Std:7 Urdu 2 Unit Test

۔
Baitul naseeb Urdu school
Subject:Urdu
Class:7th
Marks:20
سوال نمبر1: ایک جملے کے جواب لکھیے- (3)
1:کسان کھیت کی آبیاری کو کب نکلتا ہے؟
 2:دنیا کس کی کمائی کی محتاج ہے؟
3: بادشاہ کیوں دکھی تھا؟
سوال نمبر2: خالی جگہ پرُ کیجئے -(05)
1- سننے والے اس کی بات بڑے ............ سے سن رہے تھےـ
2- اس برآمدے میں لیٹے ہوئے سبھی آدمی ............ اٹھ کھڑے ہوے ـ
3- ظہور قاسم کی شدید خواہش تھی کے میں ................ علوم میں ڈگری حاصل کروں ـ
4- کرکٹ اور باسکٹ بال جیسے کھیلوں میں ............... کا نام روشن کرنے کے لیے کڑی محنت کی ـ
5- دنیا میں جسے دیکھو وہی خوشامد کا .............. ہےـ
سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل جملے صحیح ہے یا غلط لکھیے-
(03 ) 
1- مانگنے وا لا ڈھولکی بجا رہا تھا - 
2- ایک مسافر رسی میں پورا لاؤ لشکر باندھ لایا تھا - 
3- ریل میں سوار ہونے سے پہلے مسافروں کی مردم شُماری کر لینا چاہیے ـ
سوال نمبر 4: مختصر جواب لکھے ـ (4)
1- مکڑے کی کٹیا کیسی تھی ؟ 
2- مکھی کی تعریف میں مکڑے نے کیا کہا ؟

سوال نمبر 5 : ذیل کے عنوان پر دس 
 سطریں لکھے ـ (05)
( میرا پیارا وطن یا کسان )

Share this