Class: 5th
Subject:Urdu
Marks: 20
سوال نمبر 1 :ایک جملے میں جواب لکھیے-(6)
1-خواب کس نے دیکھا؟
2-جاڑے نے کسے پچھاڑا ہے؟
3-حاجی علی کی درگاہ کہاں واقع ہے؟
4-شرفو کا اصل نام کیا تھا؟
5-شاعر وطن کی خاک کو کیا بنانا چاہتا ہے؟
6-محمد حاجی نے کون سا ادارہ قائم کیا؟
سوال نمبر 2: مختصر جواب لکھے_(4)
1-خواب سے جاگنے کے بعد بڑے میاں نے کیا دیکھا؟
2-پان والے نے دیہاتی سے کیا پوچھا؟
سوال نمبر 3-الف - ادھوری کہاوتوں کو پورا کریں_(05)
1-آسمان سے گرا________
2-آم کے آم______
3- جب تک سانس _____
4-ناچ نا جانے_____
5-چار دن کی چاندنی______
(ب) یہ جملے کس نے کہے_(05)
1-کیا میں پوسٹ میں ہوں _( )
2-کیوں بھائی کسے ڈھونڈے رہے ہو_( )
3- کیا ان کا سر گنجا ہے _( )
4- نہ جانے کہاں آ کر پھنس گیا ہوں_(۔ )
5- کیا میں بھکاری لگتا ہوں _(۔ )