جماعت-ششم. مضمون - سائنس
مارکس-20
سوال نمبر 1 - حرکت کی قسم پہچانیے-(3)
1) زمین کا سورج کے اطراف چکر لگانا
2) آسمان سے گرنے والا شہاب ثاقب
3) پانی میں تیرنے والی مچھلی علی
سوال نمبر 2 - مناسب الفاظ سے خالی جگہوں کو مکمل کیجیے-(2)
1) آسمان سے شکار کو تلاش کرنے والی جیل کی حرکت ______ہوتی ہے-
2) شے کی جسم میں موجود کام کرنے کی صلاحیت یعنی ______ہے-
سوال نمبر 3- جوڑیاں لگائیے -(5)
الف ب
1) لڑھکتی ہوئی شے حرارتی توانائی
2) غذا جوہری توانائی
3) تانا ہوا کمان توانائی بالحرکت
4) سورج کی روشنی توانائی بالقوی
5) یورینیم کیمیائی توانائی
سوال نمبر 4- ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے-(10)
1) سادہ مشین کسے کہتے ہیں؟
2) پیچیدہ مشین سے کیا مراد ہے؟
3) توانائی کی مختلف شکلیں کون کون سی ہے؟
4) وزن سے کیا مراد ہے؟
5) آسمان میں اڑنے والے پرندوں میں کونسی حرکتیں دکھائی دیتی ہے ہے؟