Std : 5 EVS 1 2 Unit Test

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-پنجم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل مارکس-12
سوال نمبر 1 - صحیح ہے یا غلط لکھیے-(2)
1) ہمیں سال بھر بارش کا پانی دستیاب ہوتا ہے-
2) غیر جاندار اجزا میں مردہ نباتات اور حیوانات شامل ہوتے ہیں-
سوال نمبر2- درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے -(10
1)- نقل مکانی سے کیا مراد ہے؟
2)- ہوا کی آلودگی کی دو وجوہات لکھیے؟
3) قحط میں کیسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں؟
4) بارش کا پانی کس لیے روکنا پڑتا ہے؟
5) غذا کس طریقے سے محفوظ کی جاتی ہے ہے؟

Share this