جماعت-ہفتم. مضمون - سائنس
مارکس-20
سوال نمبر 1 - خالی جگہ کو مناسب الفاظ سے پر کیجئے-(2)
1)______ صرف باتیں کھولیاں میں ہی پایا جاتا ہے-
2)______ کے مشاہدے کے لیے الیکٹرون خوردبین کا استعمال کرتے ہیں-
سوال نمبر 2 - ہم میں کیا فرق ہے-(6)
1) نباتی خلیہ اور حیوانی خلیہ
2) غیر واضع مرکزہ بردار خلیہ اور واضع مرکزہ بردار خلیہ
سوال نمبر 3-وجوہات لکھیے -( 12)
1) سیلاب اور شدید بارش کے زمانے میں بیماریاں پھیلتی ہے-
2)- پھپھوند نم جگہ پر تیزی سے نمو پاتی ہے -
3) نشیلی اشیاء کا استعمال نہیں کرنا چاہیے-
4) آپ کے جسم کے عضلات مضبوط اور فعال ہونا چاہیے -