جماعت: نہم (lX)
مضمون: ( Maths ll)
مارکس: 10
سوال نمبر1) درج ذیل ہر سوال کے لیے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔
(2)
1) دوخطوط کو ایک تقاطع سے قطع کرتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاویے بنتے ہیں۔
A) 2
B)4
C)8
D)16
2) ہر قطعہ خط کے کتنے وسطی نقاط ہوتے ہیں۔
A)1
B)2
C) 3
D) 4
سوال نمبر 2) ذیل میں کچھ نقاط کے جوڑیوں کے محدد دیے گۓ ہیں اس بنا پر ہر جوڑی کے درمیان کا فاصلہ معلوم کیجے۔
الف) ا) 5-،0 (اا) 11، 9-
ب) نقطہ p قطعہ AB کا وسطی نقطہ ہے۔ اور 15= AB
ہو تو ? AP
(4)
سوال نمبر 3 الف)اگر ایک خط ایک مستوی میں دو متوازی خطوط میں سے ایک خط پر عمود ہو تب وہ دوسرے خط پر بھی عمود ہوتا ہے یہ ثابت کیجے۔
ب) ایک عددی خط پر نقاط B,A اور C اس طرح واقع ہیں کے 15 = (AC) d, اور 12=،(CB) d ہو تو (A,B) d معلوم کیجیے۔ تمام ممکنات پر غور کیجے۔