جماعت: دہم (X)
مضمون: ( Maths. ll)
مارکس: 10
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
1) ایک مثلث کا قاعدہ 10 اور ارتفاع 6 ہے دوسرے مثلث کا قاعدہ 15 اور 7 ہے تو ان مثلثوں کے وقبوں کی نسبت معلوم کیجیے۔
(3)
2) ثابت کیجئے کے اگر ایک خط کسی مثلث کے ایک ضلع کے متوازی ہو اور باقی دو اضلاع کو دو متفرق نقاط پرقطع کر کے تب وہ خط ان کو اضلاع کو تناسب میں تقسیم کرتا ہے۔
3)اگر PQR ∆ میں 20= pm
PQ=16, PR=10, NR=7,
تو خط NM ضلعRQ کے متوازی ہے یا نہیں؟
4)∆ABCکے <B کا ناصف BQ ہے اگر AB =6 ,BC=11, AQ=6•4 ہوتو QC معلوم کیجیے۔