Std: 8 subject: urdu
Marks:10
سوال نمبر۱:ایک جملے میں جوابات لکھے۔
۱:حضرت علیؓ کو صابالراءے کیوں کہا جاتا تھا۔؟
۲؛:بچا کس وجہ سے بے ہوش ہوا تھا؟
۳:مشہود اندر گیا تو کیا دیکھا۔
۴:نہاری کیا ہوتی ہے۔
سوالنمبر۲:مختصر جوابات لکھے۔ کوئی دو
۱:نہاری بدنام کیوں ہوگی ہے
۲:اخبار میں شایع خبر اور وواقعہ میں کیا فرق تھا؟
۳: حضرت علیؓ کی شہادت کا واقعہ بیان کیجئے۔
سوال نمبر: جملوں میں استعمال کیجئے۔
۱:دماغ چاٹنا، کلیجا جلانا