Std:7 Subject : Urdu Marks : 10

Baitul naseeb urdu school
Std:7 urdu
Marks :10
سوال نمبر۱:ایک جملے میں جوابات لکھے۔ 
۱:برسرِ پیکارکون ہیں۔ 
۲:خلافتراشدہ کسے کہتے ہیں
۳:مصنفف نے بڈھاپے کو کیا کہا ہے۔ 
۴:لاڈلی بوڈھی کاکی کے لے کیا لای؟
سوال نمبر:مختصر جوابات لکھے کوئی تین
۱:پنڈت برھ رام نے غصے میں کیا کیا؟ 
۲:حضرت عثمان غنی رضی اللہ کے کردار کی خوبیاں بیان کیجئے۔ 
۳:شاعر نے اپنی تکلیفیں کس طرح بیان کی ہے۔ 
۴:آخر میں روپا نے کیا کیا؟

Share this