Std 6 urdu
Marks :10
سوال نمبر ۱:خالی جگہ مکمل کیجئے۔ 02
۱:سورج_____ میں غروب ہوتا ہے۔ سمندر، مغرب
۲:روشنی میں چیزیں______دیتی ہیں۔ دکھائی، سُدھار۔
دیے گئے لفظوں کی ضد لکھے۔
غریب، تاریکی
سوال نمبر ۲:مختصرجواب لکھے۔
۱: حضرت عمرکس کس طرح لوگوں کے کام آتے تھے۔
۲:شاعر نے دھوپ کی کون سی خوبیاں بیان کی ہے
ایک جملے میں جوابات لکھے۔
۱:غریبوں کو سردی میں کیا بناتا ہے۔
۲:ھضرت عمر کا پیسہ کیا تھا۔
۳:پہلے شعر میں شاعر نے ﷲ کی کون سی خوبیوں کو بیان کیا ہے۔