Baitul naseeb Urdu school
Class : 8th
Subject : History civic
Total marks
* سوال نمبر ١ درج ذیل بیانات وجوہات کے ساتھ واضح کیجیۓ : (3marks)
١) برطانوی دور میں اخبارات سماجی بیداری کے وسائل کی حیثیت سے کام کررہے تھے ؟
۔ شہریت
سوال نمبر ١ تلاش کرکے لکھیے : (2marks)
١) لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ممبران کو اس نام سے جانا جاتا ہے ,_________________
٢) ان پر قانون سازی کی عنہ داری ہے .
_________________
بیت النصیب اردو اسکول
پہلا یونٹ ٹیسٹ
جماعت -آٹھویں
مضمون- جغرافیہ
مارکس- 5
سوال نمبر ١-خوبصورت شکل بنا کر نامزد کیجئے -
کوئی ایک (٢)
١-زمین کے اندرونی حصے کی شکل بنا کر اسے نامزد کیجئے-
٢-مقناطیسی قطب اور خط استوا-
سوال نمبر٢- جغرافیائی وجوہات
لکھیے۔۔ کوئی ایک (٣)
١-مقامی وقت دوپہر کے مطابق طے کیا جاتا ہے-
٢-وسطی خول زلزلے اور آتش فشاں کا مرکز ہے ۔