Std:7 Subject: Social science Marks : 10


Baitul naseeb Urdu school
Class : 7th 
Subject : History civic
Total marks.: 5  
* مختصر جواب لکھیے :   (2marks)
١)  محمود گاواں نے کون سی اصلاحات کیں ؟ 
* گروہ سے الگ لفظ تلاش کرکے لکھیے (1marks)
١)  یادگاریں ، سکے ، غار ، کہا نیاں
  *  شہریت * 
  سوال نمبر ١  : اپنی رائے لکھیے ( 2marks)
١)   حکومت کو کن موضوعات پر قانون سازی کرنا ہوتی ہے ؟
بیت اردو اسکول
پہلا یونٹ ٹیسٹ
جماعت -ساتویں
مضمون -جغرافیہ
‏مارکس-5

سوال نمبر ١- شکل بنائے اور نام لکھیے۔
کوئی ایک (٢)
١-کامل سورج گہن اور جزوی سورج گہن۔
٢-کامل چاند گہن اور جزوی چاند گہن

سوال نمبر٢- جواب لکھیے۔
کوئی ایک۔ (٣)

١-ہر اماوس اور پونم کو چاند زمین اور سورج ایک خط مستقیم میں کیوں نہیں آتے؟
٢-مدوجزر پر سورج کے مقابلے میں چاند زیادہ اثر انداز ہوتا ہے-

Share this