Class : 6th
Subject History, civic
Total marks : 5
* ایک جملے میں جواب لکھیے: (1marks )
١) تاریخ سے کیا مراد ہے ؟
* مختصر جواب لکھیے : (2marks)
١) انسانوں کی سماجی زندگی کن باتوں پر منحصر ہوتی ہے ؟
شہریت
* دو تین جموں میں جواب لکھیے ؟ (2marks)
١) سماج کس طرح وجود میں آیا ؟
بیت النصیب اردو اسکول
پہلا یونٹ ٹیسٹ
جماعت- چھٹی
مضمون -جغرافیہ
مارکس-5
سوال نمبر ١- درج ذیل بیانات جانچ کر غلط بیان کو درست کیجئے اور اسے دوبارہ لکھئے۔
کوئی دو۔ (٢)
١-کسی مقام کا تعین کرنے کے لئے
صرف طول البلد کی نشاندہی کافی ہوتی ہے-
٢-بنیادی طور البلد عرض البلد سے متوازی ہوتا ہے-
٣-صرف نقشے کے ذریعے کسی راستے کے مقام کا تعین کیا جاسکتا ہے-
سوال نمبر٢-۔ جواب لکھیے۔
کوئی ایک۔ (٣)
١-خطوط کے جال کا استعمال کیا ہے-
٢-قطب شمالی کے عرض البلد اور طول بلد کیسے بتائیں گے؟