📍 ایسے دو الفاظ لکھیے جس کے درمیان میں
( ن ) آتا ہو ۔ (02)
📍 دیے گئے الفاظ کی پہلی اور آخری آواز پہچان
کرلکھیے۔ (04)
1) بکرا
2) شام
3) مور
4) ادرک
📍 یکساں لفظوں کی جوڑیاں لگایئے (03)
انار کتاب
گاجر انار
کتاب گاجر
📍 تصویر کا نام لکھ کر جملہ مکمل کیجئے ۔ (05)
1) یہ ☁️ ہے۔
2) یہ 👂 ہے ۔
3) 🌄 نکلا۔
4) میرے دو 🙌 ہیں ۔
5) اور 🕊️ کی غٹروٗں غوٗں ۔
📍 خالی جگہ مکمل کیجئے ۔ (06) 1) ایک دن ایک شکاری _____ سے گزر رہا تھا ۔
2) پہلے پورا ______ کھا لیں ۔
3) دھنک میں _____ رنگ ہوتے ہیں۔
4) کہو ، کون _____ برساۓ۔
5) ہمارے سر اور دھڑ کو جو عضو جوڑتا ہے اُسے
_____ کہتے ہیں۔
6) چلنے کے لئے ہم _____ عضو کا استعمال کرتے ہیں۔