Std:3 Subject: Urdu Class Test

بیت النصیب اردو اسکول
جماعت:سوّم، مضمون:اُردو، مارکس:١٠
سوال نمبر ١):ایک جملے میں جواب لکھو:03
(١) ساجد اور اس کے ساتھی کیا کھیل رہے تھے؟
(٢) کھیل کیوں بند ہوگیا؟
(٣) کچھ لڑکوں نے افضل کا مذاق اڑاتے ہوئے کیا کہا؟

سوال نمبر٢): خالی جگہ پر کرو:. 03
(١) وہ کھیل کی دھن میں______ تھے۔
(٢) ایک تو شیشہ توڑ دیا اس پر_______ بھی دکھاتے ہو۔
(٣) پہلے ______ سے بات کرنا سیکھو پھر گیند لینے آنا۔
سوال نمبر٣: ان لفظوں کو جملوں میں استعمال کرو:02
١) سلیٖقہ
٢) جیب خرچ
سوال نمبر٤: یہ جملے کس نے کہے:02
١) "میں اپنی گیند لینے آیا ہوں۔"
٢) "لو اپنی گیند لے جاؤ۔"

Share this