جماعت:سوّم، مضمون:ماحول کا مطالعہ، مارکس:١٠
سوال نمبر ۱):خالی جگہ پُر کرو:۔ 05
١)تمام پرندوں کے گھونسلے_________ نہیں ہوتے۔
٢)_____نامی پرندہ چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے۔
٣) مسکن کے لیے اپنے طور پر _____ نہیں ہوتے۔
٤) شیر، چیتا،_____پہاڑوں کے گھروں میں رہتے ہیں۔
٥) گھوڑے کے مسکن کو______کہتے ہیں۔
سوال نمبر٢): نیچے دیئے ہوئے سوالوں کے جواب لکھو:05
(١) درزی چڑیا پتوں کو سینے کے لیے کس چیز کا استعمال کرتی ہے؟
(٢) انڈے کھانے والے جانوروں کو بیا کے گھونسلے میں جانا کیوں مشکل ہوتا ہے؟
(٣) پرندے گھونسلوں کو نرم اور گرم کس طرح بناتے ہیں؟
(٤) سیمنٹ سے بنے ہوئے گھروں میں چوہے اور گھوٗنس آسانی سے کیوں نہیں آتے؟
(٥) اندھیرے غاروں میں رہنے والی چمگادڑیں اور کہاں اپنا مسکن بنا تی ہیں؟