جماعت-چہارم. مضمون- ریاضی
مارکس - 10
سوال نمبر 1 - کھڑی ترتیب میں لکھ کر تفریق کیجئے -(6)
1)586-425
2)542-351
3)502-307
سوال نمبر 2 - عبارتی سوال حل کیجئے -(4)
1)-دوعددوں کی جمع915ہےان میں سے ایک عدد427 ہے تو دوسرا عدد کون سا ہوگا-
2)-رقّیہ نے 372روپیے کا ایک یونیفارم اور 250روپیے کا ایک بستہ خریدا تب اس نے یونیفارم پر بستے سے کتنا زیادہ خرج کیا-